|
Jis k ghar bandgi nahi hoti Os k ghar zindghi nahi hoti
Jhot jo bolnay se darta hai Os ko sharmindgi nahi hoti
Pyar ka namm jo Khuda rakhein Os jagah gandgi nahi hoti
Jis ko kehta hai ye jahan Sajjid Hum se wo bandgi nahi hoti
|
جس کے گھر بندگی نہیں ہوتی اُس کے گھر زندگی نہیں ہوتی ....٭.... جھوٹ جو بولنے سے ڈرتا ہے اُس کو شرمندگی نہیں ہوتی ....٭.... پیار کا نام جو خُدا رکھیں اُس جگہ گندگی نہیں ہوتی ....٭.... جس کو کہتا ہے یہ جہاں ساجد ہم سے وہ بندگی نہیں ہوتی
|