|
Zindagi mein jo gunahon ke bojh se dabay huay jaty hain Dunya mein sirf ik nam bakhsha gya hi nijat keliye Kafarah diya hi Yesu ne Calvary per kurban ho ker Kitnay hi murdon ko zindagi kiya Maryam ke bhahi Lazar ki tarah Jan dety detay saleeb per akhri waqt mein bhi Tariq iqrar ker kay tu bhi aaj surakhru ho ja |
زندگی میں جو گناہوں کے بوجھ سے دبے جاتے ہیں جب وہ مسیحا کے پاس آتے ہیں راحت پاتے ہیں دنیا میں صرف ایک نام بخشا گیا ہے نجات کیلئے اور جو قبول کرتے ہیں ہمیشہ کی زندگی پاتے ہیں کفارہ دیا ہے یسوع نے کلور پر قربان ہو کر مُنجی ہیں جو ہیکل ڈھا کر تین دن مین بناتے ہیں کتنے ہی مُردوں کو زندہ کیا مریم کے بھائی لعزر کی طرح اندھوں کو آنکھیں دیتے اور لنگڑوں کو چلاتے ہیں جان دیتے دیتے صلیب پر آخری وقت میں بھی ڈاکو کو اقرار کرنے پر جہنم سے بچاتے ہیں طارق اقرار کر کے تو بھی آج سُرخ رُو ہوجا یہ ہی مسیحا جہاں بھی دل سے چاہتے ہیں |